ضیا مذکور

ضیا مذکور 14  اگست 1993 ء کو پیدا ہوئے ۔ بہاولپور سے تعلق رکھتے ہیں ۔ 2013 ء کے اواخر میں لکھنا شروع کیا ۔ پچاس غزلوں پر مشتمل " سلیٹ" کے نام سے پہلا شعری مجموعہ 2020ء میں شائع ہو چکا ہے ۔منفرد اور چونکا دینے والا لب و لہجہ رکھنے والا نوجوان شاعر